ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب کرونا متاثرین میں راشن تقسیم

ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب کرونا متاثرین میں راشن تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں میں ایدھی رضاکاروں نے راشن تقسیم کیا گیا. تفصیلات کے مطابق ایدھی رضاکاروں نے لاہور شہر کے علاقوں میں جن میں سبزہ زار، شاہدرہ اور دیگر کچی آبادیاں شامل ہیں
اس کے علاوہ پنجاب کے دوسرے شہروں میں فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں ایدھی رضاکار لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کے گھروں میں راشن تقسیم کر رہیں ہیں۔

مزید :

علاقائی -