امانت میں خیانت، بوگس چیک کے مقدمات میں مطلوب2 ملزم گرفتا ر

      امانت میں خیانت، بوگس چیک کے مقدمات میں مطلوب2 ملزم گرفتا ر

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس شادباغ کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن،امانت میں خیانت اور بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب2 اشتہاری ملزمان کوگرفتا ر کر لیا گیا۔گرفتارملزم بنیامین نے شہری رمضان کے 7لاکھ روپے خورد بردکیے تھے۔امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم لاہور پولیس کو ایک سال سے مطلوب تھا۔انویسٹی گیشن پولیس شادباغ نے بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم احتشام گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم احتشام نے شہری لیاقت کو 10لاکھ روپے کا بوگس چیک دیا تھا۔

مزید :

علاقائی -