شیراکوٹ سے منشیات فروش گرفتار

شیراکوٹ سے منشیات فروش گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)شیراکوٹ پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار۔ملزم شاہد عرف کاکا کے قبضہ سے 01کلو 470گرام چرس اور 140گرام ہیروئین برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -