کرائم میٹنگ
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس پی صدر انویسٹی گیشن منصور قمر کی کرائم میٹنگ گز شتہ روز منعقد ہو ئی۔میٹنگ میں ڈویژ ن کے انچارج انویسٹی گیشنز کی شرکت،کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پریکسو کرنے اور چالان بروقت عدالتوں میں جمع کروانے کی ہدایت بھی کی۔تمام پولیس افسران کورونا وائرس سے بچاو سے متعلق احتیاطی تدابیر پرعمل کریں۔
شہریوں کی مدد اور خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔