کوہاٹ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

  کوہاٹ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

  

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ میں ٹریفک کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پرتیزرفتارکاربے قابو ہوکردرخت سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہو گیا۔علاوہ ازیں چند روز قبل دبئی میں ٹریفک حادثے کے دوران جاں بحق ہونے والے محمدفیاض اور رحمان الدین کو آبائی علاقے ہنگومیں سپردخاک کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -