ساندہ کے قریب نوجوان دریائے راوی میں ڈوب گیا،تلاش جاری

ساندہ کے قریب نوجوان دریائے راوی میں ڈوب گیا،تلاش جاری

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ساندہ کے علاقہ میں 13 سالہ لڑکا دریائے راوی میں ڈوب گیا۔پولیس کے مطابق ساندہ کے علاقہ ٹی نمبر 4 کے قریب 13 سالہ طاہرپتنگ لوٹتے ہوئے دریائے راوی میں ڈوب گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طاہر پتنگ لوٹنے کی کوشش میں دریائے راوی میں کود گیا۔ 1122 کی جانب سے بچے کو تلاش کیا جا رہا ہے

مزید :

علاقائی -