کوٹ لکھپت،بجلی چوری کے مقدمہ میں مفرورملزم گرفتار

  کوٹ لکھپت،بجلی چوری کے مقدمہ میں مفرورملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت کی کارروائی،بجلی چوری کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم آصف کوگرفتار کر لیا گیا۔گرفتاراشتہاری ملزم آصف لاکھوں روپے کی بجلی چوری کے مقدمے میں ایک سال سے پولیس کو مطلوب تھا۔انچا ر ج انویسٹی گیشن کوٹ لکھپت رانا عمر دراز نے اشتہاری ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکیا۔

مزید :

علاقائی -