لاپتہ خاتون ورثا کے حوالے

لاپتہ خاتون ورثا کے حوالے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لا ہو ر انویسٹی گیشن پولیس کمیونٹی پولیسنگ کی پالیسی پر عمل پیرا،انویسٹی گیشن پولیس غازی آباد نے شمائلہ تنویر کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔5ماہ قبل اغواء ہونے والی 36سالہ شمائلہ شوہر تنویر سے لڑجھگڑ کر قصور چلی گئی تھی۔انویسٹی گیشن پولیس غازی آباد نے مختلف معلومات کے ذریعے تلاش کیا۔مغویہ کے خاوند نے تھانہ غازی آباد میں اغواء کا مقدمہ درج کر وا رکھا تھا۔

مزید :

علاقائی -