کرونا وائرس سے جلد چھٹکارا حاصل کرلینگے، مقدس اشرف

کرونا وائرس سے جلد چھٹکارا حاصل کرلینگے، مقدس اشرف

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سکواش کی کھلاڑی مقدس اشرف نے کہا ہے کہ کرونا کے خلاف پوری قوم متحد ہے اور ہم جلد اس مشکل سے نکل جائیں گے بس ہمیں چند دن احتیاط کرنے کی ضرورت ہے اس سے ڈرنا نہیں بلکہ اس کا بہادری کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے حالات جلد ہی ٹھیک ہوجائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -