میدا ن جلد کھیلوں سے آباد ہوجائیں گے، میاں رضوان علی

میدا ن جلد کھیلوں سے آباد ہوجائیں گے، میاں رضوان علی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے سربراہ میاں رضوان علی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ جلد ہی ملک میں حالات بہتر ہوجائیں گے اور کھیلوں کے میدان ایک مرتبہ دوبارہ آباد ہوں گے انہوں نے کہا کہ اس مشکل کا ہم سب کومل کر مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے اور اسی طرح سے ہم اس سے جلد نجات بھی حاصل کرسکتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایک بہادر قوم ہے اور اس سے قبل بھی اس نے اس طرح کے حالات کا ڈٹ کرمقابلہ کیا ہے ہمیں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے اسی طرح جلد اس سے نجات ملے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -