عوام احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں،ڈھول پلیئرارشمہ

    عوام احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں،ڈھول پلیئرارشمہ

  

لاہور(فلم رپورٹر) ڈھول پلیئرارشمہ مریم نے کہا ہے کہ کرونا وائرس میں احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں مشکل کے یہ دن جلد گذر جائیں گے۔میں کبھی مایوس اور نا امید نہیں ہوتی اور ہمیشہ مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں، عزت اور شہرت ملنے کے بعد اسے بر قرار رکھنا اسے حاصل کرنے سے زیادہ مشکل کام ہوتا ہے۔

مزید :

کلچر -