بلال عباس خان کاڈرامہ "چیخ" رمضا ن المبارک میں MBC Arabia پر نشر ہوگا

      بلال عباس خان کاڈرامہ "چیخ" رمضا ن المبارک میں MBC Arabia پر نشر ہوگا

  

کراچی (پ ر) گزشتہ سال کے سب سے کامیاب ڈراموں میں پہلی بار منفی کردار کرنے والے بلال عباس خان کی ایک اور کامیابی بلال عباس خان کا بہترین بلاک بسٹر ڈرامہ "چیخ" اس رمضان المبارک میں MBC Arabiaپر نشر کیا جائے گا ناظرین کی بے حد پسندیدگی اور دعاوں میں یہ نیا ابھرتا ہوا فنکار شہرت کی نئی بلندیوں کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔بین الاقوامی سطح پر چھوٹی اسکرین پر دکھائے جانے والے اس ڈرامے میں بلال عباس خان کو بطور "وجہیہ " پیش کیا جائے گا۔ اس ڈرامے میں وجہیہ کے نام سے متعارف ہونے والے بلال عباس خان کے کیریئر سے متعلق امید کی جارہی ہے کہ یہ ڈرامہ نئے ابھرتے ہوئے اس ستارے کی کامیابی اور ترقی کے لیے نئی راہیں کھولنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

، خود پسند اور ظالم وجہیہ کا کردار اداکرنیوالے وجہیہ کو دیکھ کر یہ یقین کرنا کافی مشکل لگتا ہے کہ یہ اس فنکار کے منفی کردار کا پہلا موقع تھا، اور اب جب کہ یہ ڈرامہ بین الاقوامی ٹی وی پر نشر ہونے جارہاہ ہے یہ اس اداکار کے لیے ای

مزید :

کلچر -