زندگی نعمت ہے اداکارہ سجل علی کا سوشل میڈیا پر پیغام

زندگی نعمت ہے اداکارہ سجل علی کا سوشل میڈیا پر پیغام

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ سجل علی نیعالمی وبا کورونا کے ممکنہ پھیلاؤسے بچاؤکی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے خود ساختہ تنہائی اختیار کئے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ زندگی ایک نعمت ہے۔سجل علی نے قرنطینہ میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی مہندی کی تقریب میں مختلف زاویوں سے لی گئیں تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔سجل نے لکھا کہ ’ہر لمحے کے لیے شکرگزار رہیے، زندگی ایک نعمت ہے اس کی قدر کرنی چائیے۔

مزید :

کلچر -