پروگرام جیوندے وسدے لوگ میں چیف ٹریفک آفیسر لاہور شریک

پروگرام جیوندے وسدے لوگ میں چیف ٹریفک آفیسر لاہور شریک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان کے صوبائی نشریاتی رابطے کے پروگرام جیوندے وسدے لوگ میں چیف ٹریفک آفیسر لاہور حماد عابد اور ترجمان برائے کرونا حکومت پنجاب پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر کی بزریعہ فون لائن شرکت،پروگرام کے میزبان مدثر قدیر اور آشر ندیم تھے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سی ٹی او لاہور حماد عابد کا کہنا تھا کہ 24مارچ کو لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد سے اب تک 150 کے قریب چیک پوسٹوں پر ٹریفک وارڈنز کو تعینات کیا گیا ہے 

مزید :

کلچر -