ہم سینی ٹائزر ایکسپورٹ کرنے کی پوزیشن میں ہیں،فواد

ہم سینی ٹائزر ایکسپورٹ کرنے کی پوزیشن میں ہیں،فواد

  

ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی اداروں اور پروفیشنلز پر فخر ہونا چاہئے جس طرح کرونا بحران میں انھوں نے کچھ کر دکھایا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہاکہ ہم سینی ٹائزر ایکسپورٹ کرنے کی پوزیشن میں ہیں، ماسک ہم اپنے بنا رہے ہیں حتیٰ کہ این 95 ماسک بھی بنانے کے بہت قریب ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ڈاکٹرز کے دستانے اور لباس بھی تیار کر رہے ہیں

مزید :

صفحہ اول -