احساس پروگرام،مستحقین میں 53 ارب 33 کروڑ 60 لاکھ تقسیم کئے،ثانیہ نشتر

  احساس پروگرام،مستحقین میں 53 ارب 33 کروڑ 60 لاکھ تقسیم کئے،ثانیہ نشتر

  

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ کروناوباء کے باعث بے روزگار مستحق شہریوں میں اب تک 44 لاکھ 44 ہزار سے زائد مستحق خاندانوں میں 53 ارب 33 کروڑ 60 لاکھ روپے تقسیم کیے گئے ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کے تحت اندراج کروانے کی مدت ختم ہوگئی ہے۔ اتوار کو کرونا وباء کے باعث بے روزگار مستحق شہری اتوار کی رات بارہ بجے(نصف شب)تک احساس پروگرام کے تحت اپنا اندراج کراسکتے تھے۔

مدت ختم

مزید :

صفحہ اول -