شادباغ میں ایک ہی گھر کے 7افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق،قرنطینہ منتقل

شادباغ میں ایک ہی گھر کے 7افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق،قرنطینہ منتقل

  

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور کے علاقے شادباغ میں ایک ہی گھر کے سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے پر محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے قرنطینہ منتقل کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ فیملی نے نجی لیب سے ٹیسٹ کروائے تھے، کورونا کا شکار ہونے والے مریضوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔

قرنطینہ منتقل

مزید :

صفحہ آخر -