گلبرگ،الفتح سٹور کے3 ملازمین کروناوائرس کی تصدیق، مارکیٹ سیل

  گلبرگ،الفتح سٹور کے3 ملازمین کروناوائرس کی تصدیق، مارکیٹ سیل

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)صوبائی دارلحکومت میں کرونا وائرس مقامی سطح پر پھیل رہا ہے۔ گلبرگ میں واقع الفتح سٹور کے 3ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جبکہ الفتح اسٹور کو کل سارا دن بند رکھا گیا، مالک نے غلط مؤقف اپنایا کہ سٹور کوصفائی کے باعث بند کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہوررانا فیصل شہز اد کے مطابق ایس ڈی پی او نے گلبرگ میں واقع اسٹور کو سیل کردیا ہے، الفتح اسٹور کے تین ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، محکمہ ہیلتھ نے تینوں ملازمین میں کرونا وائرس مثبت قرار دیا ہے۔

الفتح سٹور

مزید :

صفحہ آخر -