چھوٹے و درمیانے درجے کی صنعت کیلئے سکیم کا اعلان جلد،عبدالرزاق داؤد

چھوٹے و درمیانے درجے کی صنعت کیلئے سکیم کا اعلان جلد،عبدالرزاق داؤد

  

لاہور(آئی این پی) مشیر تجارت عبدالرزاق داد نے کہا کہ حکومت کی چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کیلئے ایک سکیم حتمی مراحل میں ہے جسکا جلد اعلان کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر مشیر تجارت عبدالرزاق داد نیاپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کیلئے ایک سکیم حتمی مراحل میں ہے جسکا جلد اعلان کیا جائیگا۔ہماری یہ کوشش ہے کہ بڑے کے مقابلے میں چھوٹے کاروبار کی مالی حالت نسبتا کمزور ہونے کی وجہ سے مدد کی جائے۔

رزاق داؤد

مزید :

صفحہ آخر -