کاشتکاروں کو جنتر کی کاشت کیلئے لوکل قسم کا بیج استعمال کرنے کی ہدایت

  کاشتکاروں کو جنتر کی کاشت کیلئے لوکل قسم کا بیج استعمال کرنے کی ہدایت

  

فیصل ۱ٓباد (اے پی پی): ماہرین زراعت نے جنتر کی کاشت کیلئے ہلکی میرازمین کو موزوں قرار دے دیا ہے اور کاشتکاروں کو منڈی میں دستیاب جنتر کی لوکل قسم کا بیج استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ ابھی تک جنتر کی کوئی قسم منظور نہیں ہوئی اور کئی نئی اقسام منظوری کے آخری مراحل میں ہیں اسلئے منڈی سے جنتر کی لوکل قسم کابہتر معیار کا بیج حاصل کرکے کاشت کیاجاسکتاہے۔

مزید :

کامرس -