پالیسی ریٹ میں کمی سے مثبت اثرات مرتب ہونگے،عامر قدیر

پالیسی ریٹ میں کمی سے مثبت اثرات مرتب ہونگے،عامر قدیر

  

لاہور(این این آئی)چیئرمین ریو نیو ایڈوائزرزایسوسی ایشن عامر قدیر نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی کے اثرات لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے،اس اقدام سے سرمائے کی قلت ختم کرنے میں مدد ملے گی، حالیہ چند ہفتوں میں تمام شعبہ جات بد ترین سست روی کا شکار ہوئے ہیں،موجود ہ حالات میں ٹیکسیشن کے حوالے سے بھی پالیسی پر از سر نوغور کرنا ہوگا جس کے تحت ٹیکسز کی شرح میں بھی کمی کی جائے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں کیلئے جو ریلیف دیا گیا ہے۔

معیشت کو اس سے کئی گنا زیادہ نقصان ہوا ہے اس لئے ہمیں تما م شعبوں کو فعال کرنا ہوگا اور اس کیلئے انہیں ہر طرح کی مراعات دی جائیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے ایک مہینے میں تیسری مرتبہ شرح سود میں کمی کی گئی ہے اس سے سرمایہ کار بینکوں سے قرضے لے کر مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گے۔تجو

مزید :

کامرس -