7500اور25ہزار مالیت انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4مئی کو ہو گی

    7500اور25ہزار مالیت انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4مئی کو ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی4مئی کو ہو گی۔ 7500مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93ہزار روپے کے 1696انعامات جبکہ 25ہزار روپے مالیت کا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔
قرعہ اندازی چار مئی کو ہورہی ہے 7500مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ہے۔

مزید :

کامرس -