خیبر‘ 23 ٹرانسپورٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

خیبر‘ 23 ٹرانسپورٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

  

خیبر (بیورورپورٹ)تین روز قبل افغانستان سے لائے گئے 195ٹرانسپوٹروں میں میں 10کی کورونا ٹیسٹ رولٹ آگئے 23ٹرانسپوٹروں میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی کل تک تمام ٹیسٹ رزلٹ موصول ہو جائیں گے ڈی سی خیبر نے تصدیق کر دی،متاثرہ افراد کو آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا،تمام متاثرہ افراد کی صحت ٹھیک ہے گھبرانے کی بات نہیں عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں تین دن پہلے افغانستان سے پہلے مرحلے میں 195ٹرانسپوٹروں کو لائے گئے جس کو لنڈیکوتل ہائی سکول اور گرلز ہائیر سکنڈری سکول میں قائم قرنطین سنٹرز میں منتقل کے گئے جہاں سے تمام افراد سے خون کے نمونے لے کر پشاور پولیس ہسپتال بھیج دئیے لنڈیکوتل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو 109کے ٹیسٹ رزلٹ موصول ہوگئے جسمیں 21ٹرانسپوٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی متاثرہ افراد کو لنڈیکوتل ہسپتال آئیسولیٹ کر دئیے گئے آئیسولیشن وارڈ انچارج ڈاکٹر نے بتا یاکہ تمام متاثرہ افراد کی صحت بلکل ٹھیک ٹاک ہیں گھبرانے کی بات نہیں لنڈی کوتل عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں انہوں نے کہ لنڈیکوتل کے تین رہائشی تاج نبی،حسن اور رحمت اللہ جو پہلے سے آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھے آج انکے ٹیسٹ نیگٹیوآگئی ہیں جس کے بعد انہیں گھر بھیج دئیے گئے 23ٹرانسپوٹروں میں وائرس کی تصدیق ڈی سی خیبر محمود اسلم نے کرتے ہوئے کہا کہ قرنطین سنٹرز اور آئیسولیشن وارڈ میں تمام سہولیات مہیا کی گئی ہیں تمام افراد کو کوئی تکلیف نہیں ہو گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -