تخت بھائی‘ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر درجنوں دکاندار گرفتار

تخت بھائی‘ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر درجنوں دکاندار گرفتار

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی پولیس نے لاک ڈاون کے خلاف ورزی کرنے پر درجنوں دوکانداروں کو گرفتار کرکے سرکاری مہمان بنا دئیے تفصیلات کے مطابق تخت بھائی کے مشہور گنجان اباد مینا بازار کے دوکانداروں نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بعض دوکانداروں نے دوکانوں کو کھول دیا تھا جس پر پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے دوکانوں کے اندر بیٹھے دوکاندار کو گرفتار کرکے سرکاری مہمان بنا دئیے گئے اسی طرح پولیس نے دو درجن سے زائد چنگ چی رکشوں کو بھی حراست میں لیکر ان کے خلاف کاروائی کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -