گندم ادھر ادھر لیجانے کی کوشش‘ میاں چنوں میں آپریشن‘ سینکڑوں بوریاں ضبط

  گندم ادھر ادھر لیجانے کی کوشش‘ میاں چنوں میں آپریشن‘ سینکڑوں بوریاں ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


محسن وال (نمائندہ پاکستان)انتظامیہ نے گندم کی غیرقانونی منتقلی کی(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

کوشش کو ناکام بنا دیا،گندم کی 1006بوریاں قبضہ میں لیکر ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خانیوال آغاظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر گندم دوسرے اضلاع لے جانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،گزشتہ رات اسسٹنٹ کمشنرذیشان ندیم نے ٹول پلازہ پر کاروائی کرتے ہوئے گندم کی 821بوریاں جو دوسرے ضلع میں منتقل کی جارہیں تھی کو برآمد کرلیا،جبکہ دوسری کاروائی میں محکمہ خوراک نے نیازی چوک میں کاروائی کرتے ہوئے185گندم کی بوریوں کو قبضہ میں لے لیا،حراست میں لئے گئے تمام افراد کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی۔
ضبط