میپکو ٹیمیں ان ایکشن‘ 116بجلی چوروں کا گھیرا تنگ

    میپکو ٹیمیں ان ایکشن‘ 116بجلی چوروں کا گھیرا تنگ

  

ملتان (نیوز رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

پنجاب میں ایک روز میں 116بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ24ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر21لا کھ36 ہزار روپے جرمانہ عائد۔ایک مقدمہ درج۔18اپریل 2020?ء کو ملتان میں 22گھریلواورکمرشل صارفین کو29425یونٹس چوری کرنے پر591776 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈی جی خان میں 14گھریلواوردیگر کیٹگریز کے صارفین کو14202یونٹس چوری کرنے پر246547روپے جرمانہ،وہاڑی میں 3گھریلوصارفین کو2328یونٹس چوری کرنے پر23000روپے جرمانہ، بہاولپور میں 9گھریلواورکمرشل صارفین کو12629یونٹس چوری کرنے پر257036 روپے جرمانہ،ساہیوال میں 12گھریلواورکمرشل صارفین کو8665یونٹس چوری کرنے پر137833 روپے جرمانہ،رحیم یار خان میں 24گھریلو صارفین کو23889یونٹس چوری کرنے پر356500روپے جرمانہ، مظفر گڑھ میں 18گھریلوصارفین کو16434 یونٹس چوری کرنے پر246100روپے جرمانہ،بہاولنگر میں 5گھریلواورصنعتی صارفین کو10915یونٹس چوری کرنے پر200000روپے جرمانہ جبکہ خانیوال میں 9 گھریلواورکمرشل صارفین کو6009یونٹس چوری کرنے پر77677روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -