محکمہ زکوٰۃ وعشر‘ لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزدورں کو الاؤنس دینے کا فیصلہ

  محکمہ زکوٰۃ وعشر‘ لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزدورں کو الاؤنس دینے کا فیصلہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)محکمہ زکوۃ وعشر پنجاب نے صوبہ بھر کے (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

تمام اضلاع میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزدروں اور دیہاڑی داروں کو سپیشل گزارہ الاؤنس کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے شادی گرانٹ اور سوشل امپاورمنٹ پروگرام کے فنڈز سپیشل گزرالاؤنس کیلئے استعمال کئے جائیں گے۔

الاؤنس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -