ایم ڈی بیت المال کا آج ماڈرن برن یونٹ کادورہ

  ایم ڈی بیت المال کا آج ماڈرن برن یونٹ کادورہ

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال آج(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ ملتان کا دورہ کریں گے،اس دوران دونوں اداروں کے مابین مستحق مریضوں کے علاج و معالجے کے لئے مفاہمتی یاداشت کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے،اس موقع پر انچارج پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ پروفیسر ڈاکٹر ناہید چودھری سمیت دیگر ڈاکٹرز اور سول سوسائٹی کے معززین بھی موجود ہوں گے،بتایا جا رہا ہے تقریب کا انعقاد آج بروز سوموار صبح 10 بجکر 30 منٹ پر پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ میں کیا جائے گا۔

دورہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -