حاصل پور: تبلیغی جماعت کے 3افراد میں کرونا کی تصدیق

  حاصل پور: تبلیغی جماعت کے 3افراد میں کرونا کی تصدیق

  

حاصل پور (نمائندہ خصوصی) حاصل پور میں تبلیغی جماعت کے ساتھ (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

آئے ہوئے تین افراد میں کرونا وائرس کی تصد یق ہونے پر بہاولپور ہسپتال ریفرر کر کے انسو لیٹ کردیاگیا۔اسٹنٹ کمشنر حا صل پور عبدالجبار گجر نے بتایا کی 55 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ان میں سے تین افراد صاحبزادہ۔حضرت سید اور حسن خاں شامل ہیں۔تینوں افراد جمال پور۔وائم پور اور تلہٹر کی مسجد اور مدارس میں مقیم تھے۔

تصدیق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -