کالے یرقان سے متاثرہ دو افراد جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ دو افراد جاں بحق

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

میں دم توڑ گئے،تفصیل کے مطابق صادق آباد کا رہائشی 60 سالہ منظور احمد اور خانپور کا رہائشی 65 سالہ محمد سلیم کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے ہیں۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -