اشتہاریوں اور دہشتگردوں کی نئی ریڈ بک جاری کرنیکا فیصلہ

      اشتہاریوں اور دہشتگردوں کی نئی ریڈ بک جاری کرنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)سروں کی قیمت والے اشتہاریوں،دہشتگردوں کی نئی ریڈ بک جاری کرنے کیلئے تمام اضلاع کی پولیس سے ایسے افراد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

جو مفرور اور اشتہاری ہیں او رملک وقوم کیلئے خطرناک ہیں جن کی سروں کی قیمت مقرر کی گئی ہے ذرائع کے مطابق نئی ریڈ بک میں مزید ملزمان کے نام شامل کئے جائینگے جبکہ خطرناک ملزمان کی سروں کی قیمتوں میں ردوبدل بھی متوقع ہے۔
ریڈ بک