لیاقت پور: 7سالہ بچی کا کرونا ٹیسٹ مثبت‘ قرنطینہ منتقل

  لیاقت پور: 7سالہ بچی کا کرونا ٹیسٹ مثبت‘ قرنطینہ منتقل

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) خانپور کے رہائشی 30 سالہ محمد امین کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے.(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا ہے ادھر لیاقت پور کی رہائشی 7 سالہ شازیہ بی بی اور 52 سالہ نور مزمل کو کرونا وائرس کے شبہ قرنطینہ منتقل کیا جہاں رپورٹ مثبت آنے پر ریسکیو اہلکاروں نے دونوں افراد کو شیخ زید ہسپتال کے آہیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا۔

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -