شیخ زید میڈیکل کالج‘ ڈاکٹرز کی ٹیچرز ایسوسی ایشن کا قیام

شیخ زید میڈیکل کالج‘ ڈاکٹرز کی ٹیچرز ایسوسی ایشن کا قیام

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ)شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال کے ڈاکٹرز کی(بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا،جس میں متفقہ طور پرصدر کے لیے پروفیسر مظہرجام(ہیڈآف پیڈز سرجری) سینئرنائب صدر کے لیئے پروفیسرڈاکٹرصلاح الدین عربی(ہیڈآف شعبہ امراض چشم) سینئر نائب صدر (فی میل) پروفیسرڈاکٹرشازیہ ماجد خان ہیڈآف گائنی ڈیپارٹمنٹ) نائب صدر پروفیسرڈاکٹر خالد سعید پنسوتہ (ہیڈآف یورالوجی ڈیپارٹمنٹ) نائب صدر(فی میل) پروفیسر ڈاکٹر نزہت رشید(ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ گائنی 2)جنرل سیکرٹری ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر علی برہان مصطفی (ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ شعبہ ذہنی امراض) فنانس سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹرجمال انور (ہیڈآف پیڈز ڈیپارٹمنٹ یونٹ2) جوائنٹ سیکرٹری ایسوسی پروفیسر ڈاکٹر محمد رؤف (آرتھو ڈیپارٹمنٹ)پریس سیکرٹری ڈاکٹرخرم منیر،میڈیا کوآرڈینیٹر اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ریاض الحق چوہدری (شعبہ چلڈرن)چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹرجنید مصطفی(میڈیسن)جبکہ ایگزیکٹو باڈی میں پروفیسر ڈاکٹرمحمدفہیم اعوان(ایچ اوڈی ای این ٹی) پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم لغاری(ایچ اوڈی) پیڈز ڈیپارٹمنٹ، پروفیسر ڈاکٹر طارق غفور(سرجری) پروفیسر ڈاکٹر اکمل حسین (میڈیسن)پروفیسر ڈاکٹر وزیرعلی خان (نیورو ڈیپارٹمنٹ) پروفیسر ڈاکٹر معظم علی عاطف ڈاکٹر اویس حمید(اناٹمی ڈ یپارٹمنٹ)اورڈاکٹر شہباز حسین شامل ہونگے۔اس موقع پر صدر پروفیسر ڈاکٹر مظہر جام نے کہا کہ ایم ٹی اے کا قیام خوش آئند ہے یہ تنظیم پورے پاکستان میں کام کررہی ہے اور یہ ڈاکٹرز کی نمائندہ تنظیم ہے،انہوں نے کہاکہ رحیم یارخان میں ایم ٹی اے کاقیام تمام پروفیسرز ڈاکٹرز کی مشاورت سے عمل میں لایا گیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -