راجن پور: مختلف علاقوں میں بارش‘ ژالہ باری

راجن پور: مختلف علاقوں میں بارش‘ ژالہ باری

  

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر،نامہ نگار) راجن پور کے نواحی (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

علاقوں فاضل پور،حاجی پور،لنڈی سیدان، تحصیل جام پور کے قصبہ اللہ آباد ودیگر قصبات میں موسلادھاربارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا بارش کے بعد شہروں وقصبات کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا شہریوں کے مطابق یہ بھی دیکھنے میں آیا کہ دھوپ بھی رہی اور بارش اورژالہ باری بھی ہوتی رہی۔

ژالہ باری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -