والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر دوشیزہ نے موت گلے لگالی

والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر دوشیزہ نے موت گلے لگالی

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر 22 سالہ دوشیزہ نے کالاپتھر پی کرخودکشی کرلی تفصیل کے مطابق مو مبارک کی رہائشی 22 سالہ(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

زوبیہ رفیق کو والدہ نے گھریلو کام کاج نہ کرنے پر بری طرح سے ڈانٹ دیا جسے دلبرداشتہ ہوکر زوبیہ رفیق نے کالاپتھر پانی میں گھول کر پی لیا حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

موت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -