نمازیوں کے درمیان 6 نہیں،3 فٹ فاصلے کی بات ہوئی تھی،مفتی تقی عثمانی

نمازیوں کے درمیان 6 نہیں،3 فٹ فاصلے کی بات ہوئی تھی،مفتی تقی عثمانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (سٹاف رپورٹر) ممتاز عالمِ دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت کیساتھ جن شرائط پر اتفاق ہوا ان میں نمازیوں کے درمیان 6 فٹ کی نہیں، تین فٹ کے فاصلے کی بات ہوئی تھی۔ اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے بھی 3 فٹ کا فاصلہ رکھنے کی ہی تجویز دی ہے، تاہم صفوں کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ ہو گا۔
مفتی تقی عثمان

مزید :

صفحہ اول -