وزیر اعلیٰ محمود خان کی رکن قومی اسمبلی نور عالم خان سے اظہار تعزیت

  وزیر اعلیٰ محمود خان کی رکن قومی اسمبلی نور عالم خان سے اظہار تعزیت

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان اتوار کے روز پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کی رہائش گاہ گئے اور ان سے اُن کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ وہ کچھ دیر غمزدہ خاندان کے ساتھ رہے اور مرحومہ کی مغفرت اور ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

مزید :

صفحہ اول -