پی آئی سی میں مریضوں کاعلاج جاری رکھنے کافیصلہ،تمام سروسز بحال

پی آئی سی میں مریضوں کاعلاج جاری رکھنے کافیصلہ،تمام سروسز بحال
پی آئی سی میں مریضوں کاعلاج جاری رکھنے کافیصلہ،تمام سروسز بحال

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کیسز سامنے آمنے کے باوجود پی آئی سی میں مریضوں کاعلاج جاری رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں تمام سروسز بحال کردی گئیں ،داخلے اور سرجری سے قبل تمام مریضوں کا کورونا ٹیسٹ کرنے کابھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پروفیسر ثاقب شفیع نے کہاہے کہ ایمرجنسی سروسز کے ساتھ انجیو گرافی، انجیو پلاسٹی بھی جاری ہے،ڈاکٹرز اور تمام عملے نے کام جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -