راشن دینے کے بہانے خاتون سے اجتماعی زیادتی

راشن دینے کے بہانے خاتون سے اجتماعی زیادتی
راشن دینے کے بہانے خاتون سے اجتماعی زیادتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(ویب ڈیسک)نواحی گاﺅں بستی قادرآبادکے نزدیک راشن دینے کا بہانہ بنا کرتین ملزمان نے ایک عورت کواجتماعی زیادتی کیانشانہ بنا ڈالا۔زیتون بی بی نے مقدمہ درج کروایاکہ اس کے فون پر کسی نامعلوم شخص نے کال کی کہ آپ راشن لے جائیں جس پرراشن لینے کے لیے سکول میں گئی تو وہاں سے نامعلوم ملزمان نے اس کو اغواءکرلیا اور ایک کمرے میں لے جاکر تینوں نامعلوم ملزمان جنہوں نے اپنے چہرے ڈھانپے ہوئے تھے۔