نیب کا آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

نیب کا آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ ،نجی ٹی وی کا دعویٰ
نیب کا آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)نے آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا، نیب ذرائع کے مطابق اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرسکتا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی ایک پرائم میگا سکینڈل ہے، تمام قانونی پہلووں کا گہرائی سے جائزہ لیا جا رہا ہے، قانونی جائزے کے بعد بھرپور، جامع، آزادانہ اور قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ ہوگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -