لاک ڈاؤن کے دوران پاکستانی اداکارہ نمرا خان نے شادی کرلی،  تصاویرسامنے آگئیں

لاک ڈاؤن کے دوران پاکستانی اداکارہ نمرا خان نے شادی کرلی،  تصاویرسامنے ...
لاک ڈاؤن کے دوران پاکستانی اداکارہ نمرا خان نے شادی کرلی،  تصاویرسامنے آگئیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ نمرہ خان ایک پرائیویٹ تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

نمرا خان نے راجا افتخارکے ساتھ 19 اپریل کو شادی کی ہے۔

اداکارہ نمرہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا "الحمدللہ، میرا نکاح ہوگیا، صرف آپ کی دعاؤں اور مثبت رویے کی ضرورت ہے، میں اپنی ماں ، باپ ، بہنوں اور سسرال والوں سے بہت پیار کرتی ہوں۔"

لاک ڈاؤن کی وجہ سے اداکارہ نمرا خان کی شادی کی تقریب میں صرف اہلخانہ نے ہی شرکت کی۔

مزید :

تفریح -