میرپور خاص، بھوک سے حاملہ خاتون کا انتقال، چندے سے تدفین

میرپور خاص، بھوک سے حاملہ خاتون کا انتقال، چندے سے تدفین

  

میرپور خاص (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں ضلع میرپور خاص کے شہر جھڈو میں غربت وبھوک کے باعث نبی سرروڈ کے علاقے میں 45سالہ حاملہ خاتون روبینہ انتقال کرگئی۔شوہر اللہ بخش بروہی نے بتایا کہ متوفیہ چھ بچوں کی ماں اور پانچ ماہ کی حاملہ تھی، لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہوں جس کی وجہ سے بیوی پریشان تھی، چوبیس گھنٹے سے گھر میں کھانے پینے کے لیے کچھ نہیں تھا، بیوی کی تدفین بھی علاقے کے لوگوں نے چندہ جمع کرکے کی ہے۔

تدفین

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -