مظاہرے اور مذاکرات، شیڈول بدلتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس بلالیا گیا لیکن پیپلزپارٹی کیا کرنے جارہی ہے ؟ بڑی خبر 

مظاہرے اور مذاکرات، شیڈول بدلتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس بلالیا گیا لیکن ...
مظاہرے اور مذاکرات، شیڈول بدلتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس بلالیا گیا لیکن پیپلزپارٹی کیا کرنے جارہی ہے ؟ بڑی خبر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کے آج بلائے جانے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
قومی اسمبلی کااجلاس کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعدشیڈول تبدیل کرتے ہوئے 22 اپریل کی بجائے آج بلا لیا گیاہے جس میں حکومت فرانسیسی سفیر کو نکالنے کی قرار داد پیش کرنے جارہی ہے لیکن پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ، اراکین نے قومی اسمبلی کو فیصلے سے آگاہ کر دیاہے ،اجلاس میں عدم شرکت کا فیصلہ پارٹی قیادت نے مشاورت سے کیاہے ۔ 

مزید :

قومی -