وزیر اعظم اپنی پیدا کردہ خرابی کو خود ٹھیک کریں یا گھر جائیں ،بلاول بھٹو

وزیر اعظم اپنی پیدا کردہ خرابی کو خود ٹھیک کریں یا گھر جائیں ،بلاول بھٹو
وزیر اعظم اپنی پیدا کردہ خرابی کو خود ٹھیک کریں یا گھر جائیں ،بلاول بھٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پہلے کیا گیا معاہدہ اسمبلی میں نہیں لایا گیا ، حکومت نے سڑکوں پر ایکشن لیا پھر کالعدم قرار دےدیا ، یہ ساری خرابی وزیر اعظم کی ہی پیدا کردہ ہے ، وہی ٹھیک کریں یا گھرجائیں ۔
نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا کہ سڑکوں پر ایکشن سے لوگ جاں بحق ہوئے ، پانچ سو پولیس اہلکار زخمی ہوئے مگر وزیر اعظم نے قومی اسمبلی میں بیان نہیں دیا ،انہوں نے کسی بھی موقع پر قومی اسمبلی کو اعتماد میں نہیں لیا، اب وہ قومی اسمبلی کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں ۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -