سرمایہ کاروں کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے،صادق سنجرانی 

 سرمایہ کاروں کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے،صادق سنجرانی 
 سرمایہ کاروں کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے،صادق سنجرانی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہاہے کہ سرمایہ کاروں کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سےسابق فاٹاکے تجارتی وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وفدکی جانب سے کاروباری سرگرمیوں میں درپیش مسائل سے آگاہ کیاگیا۔ صادق سنجرانی نے تجارتی وفدکو یقین دہانی کرائی کہ سابق فاٹا کے لئے دی گئی چھوٹ پر عملدرآمد کرایا جائے گا اور انکے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -