تیل کی دولت سے مالا مال ملک برونائی میں عید کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

تیل کی دولت سے مالا مال ملک برونائی میں عید کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
تیل کی دولت سے مالا مال ملک برونائی میں عید کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
سورس: Wikipedia

بندر سری بیگاوان (ڈیلی پاکستان آن لائن) تیل کی دولت سے مالا مال مشرقی ایشیا کے مسلمان ملک برونائی دارالسلام میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق ملائیشیا اور جنوبی بحیرہ چین سے گھرے ہوئے مسلمان ملک میں عید کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں عیدالفطر ہفتہ 22 اپریل کو منائی جائے گی۔