عید کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان ہوگیا

Apr 20, 2023 | 08:33 PM

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کہیں بھی عید کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، یکم شوال 22 اپریل کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کیمٹی کے چیئرمین عبدالخبیرآزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں چاند نظر آنے کے امکانات بہت ہی کم تھے اور مطلع بھی ابر آلود تھا۔

مزیدخبریں