ضمنی انتخابات؛ 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی

ضمنی انتخابات؛ 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی
ضمنی انتخابات؛ 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی.

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، ضمنی الیکشن کے دوران لاہور، شیخوپورہ، قصور، ڈی جی خان، تلہ گنگ، گجرات میں سروس بند رہے گی،علی پور، ظفر وال، بھکر، چکوال، صادق آباد، علی پور چٹھہ اور کوٹ چٹھہ میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی۔