کراچی میں غیرملکیوں پر خودکش حملے کی تحقیقات میں پیشرفت

کراچی میں غیرملکیوں پر خودکش حملے کی تحقیقات میں پیشرفت
کراچی میں غیرملکیوں پر خودکش حملے کی تحقیقات میں پیشرفت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں غیرملکیوں پر خودکش حملے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خودکش حملہ آور سہیل احمد نے اوورسیز پاکستانی کا شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا،حملہ آور سہیل احمد نے پاکستانی شناختی کارڈ 2017میں بنوایا،تحقیقاتی ٹیم  نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں چھاپے مارے ہیں۔