پولیس وین میں اسلحہ سمگلنگ کا الزام:صوبائی مشیر بابل خان بھیو کا مستعفی ہونے کا اعلان

پولیس وین میں اسلحہ سمگلنگ کا الزام:صوبائی مشیر بابل خان بھیو کا مستعفی ہونے ...
پولیس وین میں اسلحہ سمگلنگ کا الزام:صوبائی مشیر بابل خان بھیو کا مستعفی ہونے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جیکب آباد اسلحہ برآمدگی کیس میں صوبائی مشیر بابل خان بھیو  نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

بابل خان بھیو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صاف و شفاف انکوائری کیلئے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، سندھ حکومت سے درخواست ہے غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائے۔

بابل خان بھیو نے کہا کہ وزیراعلیٰ سے درخواست ہے استعفیٰ فوری منظور کر کے انکوائری شروع کرائیں اور انکوائری رپورٹ پبلک کی جائے۔